اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد – اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز منظور کر … اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں